شعر و شاعری

سانحہ کوئٹہ کے شہیدوں کے نام

کلام :افتخارعارف  ۔ ”خوں بہا“ اپنے شہسواروں کو قتل کرنے والوں سے خوں بہا طلب کرنا وارثوں پہ واجب تھا قاتلوں پہ واجب تھا خوں بہا ادا کرنا واجبات کی تکمیل منصفوں پہ واجب تھی منصفوں کی نگرانی , قدسیوں پہ واجب تھی وقت کی عدالت میں ایک سمت مسند تھی ایک سمت خنجر تھا

[ Read More ]