بزنس

بزنس

نیپرا نے بڑی خوشخبری سنادی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے تاہم کے الیکٹرک اور300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پراس کا اطلاق نہیں ہوگا۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے دائردرخواست کے مطابق فرنس آئل سستا ہونے کے باعث ستمبرکے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد

[ Read More ]