بلاگ

بلاگ

پی آئی اے پرییمئرسروس کاآغاز ،مریم نوازشریف کاٹویئٹرپرپیغام

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کمپنی نے 14 اگست سے پریمیئر سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس سروس کے لئے پی آئی اے چار نئے طیارے ویٹ لیز یعنی عملے کے بغیر حاصل کر رہی ہے جن سے پی آئی اے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی۔

[ Read More ]