قطری شہزادہ نومبر سے جنوری 2017 کے درمیان پاکستان میں کیا کرنے آ رہا ہے؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نایاب پرندے کے شکار کے خصوصی اجازت نامے قطری شہزادے سمیت مختلف افراد کو جاری کر دئیے۔رائع کے مطابق قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم بن جابر الثانی کو خصوصی پرنے کا شکار کرنے کے لئے ضلع بھر اور جھنگ کے علاقے کا لائسنس جاری کیا گیا ۔ جس کے مطابق 3 ماہ پر مشتمل شکار کا موسم یکم نومبر سے 31 جنوری 2017 تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کا تلور کے شکار پر جنگلی حیات کے تحفظ کے مقامی قانون کے تحت پابندی ہے۔