آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ، بڑا اقدا م اٹھا لیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں تویچ کےلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست مقامی وکیل غازی علم الدین ایڈوو کیٹ نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں فوج نے دہشتگردی کنٹرول کرنے میں اہم کر دار ادا کیا ۔ پوری قوم انہیں آرمی چیف دیکھناچاہ رہی ہے استدعاہے کہ حکومت کو آرمی چیف جنرل شریف کی مدت ملازمت میں تو سیع کا حکم دیا جائے