پانامہ لیکس : نواز شریف کے بچوں کی سپریم کورٹ سے معصومانہ انداز میں انوکھی استدعا کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پانامہ لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں نے سپریم کورٹ سے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے جمعہ کو سلمان اسلم بٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹوں اور بیٹی کی طرف سے اپنا وکالت نامہ جمع کروایا تھا تاہ اب 72گھنٹوں کے بعد ہی انہوں نے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کردی ہے وزیراعظم کے بچوں نے سلمان اسلم بٹ کی جگہ اکرم شیخ کو وکیل مقرر کرنے کی استدعا کی ہے ۔ (ب،ن)

Facebook Comments