شیخ رشید کا عمران خان کو مشورہ دیدیا

راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ بنی گالہ سے باہر نکل آئیں،اب بنی گالہ میں بیٹھنے کا وقت نہیں ہے،لوگ آپ کا انتظار کررہے ہیں،کارکن آپ سے ملنے کیلئے بیتاب ہیں۔

Facebook Comments