حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے،عمران خان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)اسلام آبادانتظامیہ نےتحریک انصاف کوایف نائن پارک میں جلسہ کرنےکی پیشکش کردی۔ ڈی سی اسلام آبادنے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھاہے جس میں پی ٹی آئی کوایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کی پیش کش کی گئی ہے۔