مشترکہ اجلاس سے کیا ملا؟ عمران خان

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کیا ملا ؟ نواز شریف کو اس قابل بنادیا گیا کہ وہ اپنی بقاء کیلئے کشمیر بحران اور بھارتی جارحیت کے پیچھے چھپ جائیں ۔