مریم نواز نے قائد اعظم کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

 کراچی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صا حبزادی مریم نواز نے ایک ٹو ئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ پا کستا نی تا ریخ سے ثابت ہو  چکا ہے کہ قا ئد اعظم محمد علی جنا ح ایک ممتا ز وکیل کی  حیثیت سے زیا دہ کما تے تھے،لیکن انکی آمد نی کا اصل ذریعہ وہ گھر  تھا جسے انہو ں نے کرا ئے پر دیا ہوا تھا، 1930  میں با ئیں با زو کی سیا سی جما عتو ں اور سو شلسٹ رہنما وٗ ں نے جو کا نگر یس میں کا فی با اثر تھے، اس وقت مسلم  لیگ پر شدید تنقید کی کہ یہ جما عت جا گیر داروں پر مشتمل ہے۔