بلاول بھٹونے پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے صدرچوہدری عبدالمجیدسے استعفی طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹونے پیپلزپارٹی آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدسے استعفی طلب کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹونے پیپلزپارٹی آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدسے استعفی طلب کرلیاہے۔بلاول بھٹونے چوہدری عبدالمجید سے استعفی آزادکشمیرانتخابات میں پارٹی کی شکست پرطلب کیاگیاہے ۔