تازہ تر ین :

اہم خبریں

جنرل راحیل شریف اور شاہد خان آفریدی کے بارے میں بڑی خبر سامنے آگئی، کل24نومبر کو کیا ہوگا؟ جانیے اس خبر میں

کراچی (نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو بنگلہ دیش سے واپس پاکستان بلا لیا ہے ۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے کئی ہفتوں سے ڈھاکہ میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی آرمی چیف کی

[ Read More ]

پاکستان

’’سرکار کی آمد مرحبا ‘‘ جشن عید میلاد النبی ﷺ پر حکومت کا عوام کو شاندار تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے کم آمدنی والے افراد کو پہلے حج پر سبسڈی دینے کیلئے اقدامات اٹھانے اور نبی پاکﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر سرکاری وفد روضہ رسولﷺ پر بھجوانے کی قرارداد منظور کرلی جبکہ تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے یکساں سکیل متعارف کرانے کے اقدامات بارے شیخ صلاح

[ Read More ]

بین الاقوامی

2 قطری شہزادیاں موٹروے پر سب کچھ لٹوا بیٹھیں

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس کا کہنا ہے کہ پیرس کے شمال میں نامعلوم نقاب پوش افراد دو قطری خواتین سے 56 لاکھ ڈالر مالیت کی قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے۔لوٹ مار کا یہ واقعہ پیرس کے شمال میں موٹروے پر پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو

[ Read More ]

کھیل

کوہلی نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی: کرکٹ’’سپر مین‘‘کوہلی  نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا،انھوں نے پروفیشنل کرکٹر بننے کیلیے جان جوکھوں میں ڈالی، آئینے میں جسم دیکھ کرشرمندگی محسوس کرتے ہوئے زندگی کا انداز بدل ڈالا،غیر صحتمندانہ عادات چھوڑ کر سخت محنت سے 12کلو وزن کم کیا، ٹنڈولکر سے پہلی ملاقات میں ایک لفظ بھی منہ سے نہ

[ Read More ]

شو بز

ننھے مہمان کی آمد،کرینہ کپورنے اپنے عاشق کوسب کوکچھ بتادیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپورنے کہاہے کہ وہ کرینہ کپور سے بچے کی پیدائش کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپوراورشاہد کپورکے درمیان کئی برسوں تک جاری رہنے والے طوفانی عشق کی داستان سے سب ہی واقف ہیں جس کے باعث وہ ایک لمبے عرصے تک خبروں

[ Read More ]

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایک ہزار سال بعد انسان کہاں ہوگا ؟ سائنسدانوں نے بڑا دعوٰی کر دیا

لندن: دنیا کے معروف ترین سائنسدانوں میں سے ایک پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ایک ہزار برسوں تک انسانوں کو اپنا ٹھکانہ کسی اور سیارے پر بنانا ہوگا۔آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی سے خطاب کے دوران 74 سالہ سائنسدان نے کہا کہ اگر ہم نے رہائش کے لیے کوئی اور سیارہ دریافت

[ Read More ]

کالم

ڈان کی خبر کا معاملہ Judith Miller کیس کے تناظر میں معروف صحافی مزمل سہروردی کی خصوصی تحریر

روزنامہ ’’ڈان‘‘ کی ایک خبر نے ایوان اقتدار اور اسٹیبلشمنٹ کے ایوانوں میں بیک وقت کھلبلی مچائی ہوئی ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ اس خبر کی اب تک چار تردیدیں جاری ہو چکی ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ بار بار تردید جاری کرنے کے باوجود اسٹبلشمنٹ اور حکومت کی

[ Read More ]